سنن ابو داؤد #889
مسلسل نمبر: 889 · کتاب 2، حدیث 499
أُمِرْتُ " . قَالَ حَمَّادٌ أُمِرَ نَبِيُّكُمْ صلى الله عليه وسلم - أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ وَلاَ يَكُفَّ شَعْرًا وَلاَ ثَوْبًا .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے – حماد بن زید کی روایت میں ہے: تمہارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے – اور یہ کہ آپ نہ بال سمیٹیں اور نہ کپڑا ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Abbas: Ibn Abbas reported the Prophet (ﷺ) as saying: I have been commanded - according to the version of Hammad: Your Prophet (ﷺ) was commanded - to prostrate on seven (bones), and not to fold back the hair or the clothing
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)