مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #79

مسلسل نمبر: 79 · کتاب 1، حدیث 79

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، ح وَحَدَّثَنَا مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم - قَالَ مُسَدَّدٌ - مِنَ الإِنَاءِ الْوَاحِدِ جَمِيعًا ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مرد اور عورتیں ایک ہی برتن سے ایک ساتھ وضو کرتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Ibn 'Umar: The males and females during the time of the Apostle of Allaah ( sal Allahu alayhi wa sallam ) used to perform the ablution from one vessel together. The wordings "from one vessel" occur in the version of Musaddad

سند دیکھیں (1 راوی)

عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)