سنن ابو داؤد #615
مسلسل نمبر: 615 · کتاب 2، حدیث 225
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْبَرَاءِ، عَنِ عَازِبٍ، قَالَ كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَحْبَبْنَا أَنْ نَكُونَ عَنْ ي��مِينِهِ فَيُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ صلى الله عليه وسلم .
اردو ترجمہ
ہم جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہماری یہ خواہش ہوتی کہ ہم آپ کی داہنی طرف رہیں، تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( سلام پھیرنے کے بعد ) اپنا رخ ہماری طرف کر لیں ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Al-Bara' ibn Azib: When we would pray behind the Messenger of Allah (ﷺ), we liked to be on his right side. He (the Prophet) would sit turning his face towards us (and back towards the Ka'bah) (ﷺ)
سند دیکھیں (1 راوی)
رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)