مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #5223

مسلسل نمبر: 5223 · کتاب 43، حدیث 451

100%
زیرِ جائزہ
ضعیفDaif (Al-Albani)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى، حَدَّثَهُ أَنَّ عُمَرَ حَدَّثَهُ وَذَكَرَ، قِصَّةً قَالَ فَدَنَوْنَا - يَعْنِي - مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَبَّلْنَا يَدَهُ ‏.‏

اردو ترجمہ

نے ان سے بیان کیا اور راوی نے ایک واقعہ ذکر کیا، اس میں ہے: تو ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب ہوئے اور ہم نے آپ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Abdullah ibn Umar: Ibn Umar told a story and said: We then came near the Prophet (ﷺ) and kissed his hand

سند دیکھیں (1 راوی)

عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کا بیان ہے کہ عمر رضی اللہ عنہما

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)