مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #419

مسلسل نمبر: 419 · کتاب 2، حدیث 29

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ بَشِيرٍ، قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ، بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلاَةِ صَلاَةِ الْعِشَاءِ الآخِرَةِ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ ‏.‏

اردو ترجمہ

میں لوگوں میں سب سے زیادہ اس نماز یعنی عشاء کے وقت کو جانتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ نماز تیسری رات کا چاند ڈوب جانے کے وقت پڑھتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated An-Nu'man ibn Bashir: I am the one who is best informed of the time of this prayer, i.e. the night prayer. The Messenger of Allah (ﷺ) used to offer it at the hour when the moon went down on its third night

سند دیکھیں (1 راوی)

بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)