سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #4097
مسلسل نمبر: 4097 · کتاب 34، حدیث 78
100%
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ لَعَنَ الْمُتَشَبِّهَاتِ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ وَالْمُتَشَبِّهِينَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں سے مشابہت کرنے والی عورتوں پر اور عورتوں سے مشابہت کرنے والے مردوں پر لعنت فرمائی ہے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Abbas:The Prophet (ﷺ) cursed women who imitate men and men who imitate women
سند دیکھیں (1 راوی)
عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)