مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #4034

مسلسل نمبر: 4034 · کتاب 34، حدیث 15

100%
زیرِ جائزہ
ضعیفDaif (Al-Albani)

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّ مَلِكَ، ذِي يَزَنَ أَهْدَى إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حُلَّةً أَخَذَهَا بِثَلاَثَةٍ وَثَلاَثِينَ بَعِيرًا أَوْ ثَلاَثٍ وَثَلاَثِينَ نَاقَةً فَقَبِلَهَا ‏.‏

اردو ترجمہ

شاہ ذی یزن (بنو حمیر) نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک حلہ (کپڑوں کا جوڑا) ہدیہ بھیجا جو اس نے تینتیس اونٹوں یا اونٹنیوں کے بدلے میں خریدا تھا۔ پس آپ ﷺ نے اسے قبول فرما لیا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas ibn Malik: The King Dhu Yazan presented to the apostle of Allah (ﷺ) a suit of clothes which he had purchased for thirty-three camels or thirty-three she-camels. He accepted it

سند دیکھیں (1 راوی)

سیدنا ؓ سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)