مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #3994

مسلسل نمبر: 3994 · کتاب 32، حدیث 26

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْرَؤُهَا ‏{‏ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ ‏}‏ يَعْنِي مُثَقَّلاً ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ مَضْمُومَةَ الْمِيمِ مَفْتُوحَةَ الدَّالِ مَكْسُورَةَ الْكَافِ ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم «فهل من مدكر» تو کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ( سورۃ الذاریات: ۵۸ ) ( یعنی دال کو مشدد ) پڑھتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: «مُدَّكِّرٍ» میم کے ضمہ دال کے فتحہ اور کاف کے کسرہ کے ساتھ ہے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The Prophet (ﷺ) used to read the verse "Is there any that will receive admonition (muddakir)? " that is with doubling of consonant [(dal)(d)]. Abu Dawud said: The word muddakir may be pronounced as mim (m) with a short vowel u. (dal)(d) with a short vowel and kaf (k) with a short vowel i

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)