مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #3706

مسلسل نمبر: 3706 · کتاب 27، حدیث 38

100%
زیرِ جائزہ
ضعیفDaif Isnaad (Al-Albani)

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُمَارَةَ، حَدَّثَتْنِي رَيْطَةُ، عَنْ كَبْشَةَ بِنْتِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَتْ سَأَلْتُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَنْهَى عَنْهُ قَالَتْ كَانَ يَنْهَانَا أَنْ نَعْجُمَ النَّوَى طَبْخًا أَوْ نَخْلِطَ الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ ‏.‏

اردو ترجمہ

سے ان چیزوں کے متعلق پوچھا جن سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منع کرتے تھے، تو انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں کھجور کو زیادہ پکانے سے جس سے اس کی گٹھلی ضائع ہو جائے، اور کشمش کے ساتھ کھجور ملا کر نبیذ بنانے سے منع کرتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin: Kabshah, daughter of AbuMaryam, asked Umm Salamah (Allah be pleased with her): What did the Prophet (ﷺ) prohibit? She replied: He forbade us to boil dates so much so that the kernels are spoiled, and to mix raisins and dried dates

سند دیکھیں (1 راوی)

کبشہ بنت ابی مریم کہتی ہیں کہ میں نے ام المؤمنین رضی اللہ عنہا

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)