مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #3701

مسلسل نمبر: 3701 · کتاب 27، حدیث 33

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ اجْتَنِبُوا مَا أَسْكَرَ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

شریک سے اسی سند سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نشہ آور چیز سے بچو ۔

انگریزی ترجمہ

The tradition mentioned above has also been transmitted by Sharik through a different chain of narrators. This version has:Avoid that which produces intoxication

سند دیکھیں

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، - يَعْنِي ابْنَ عَلِيٍّ - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، بِإِسْنَادِهِ قَالَ ‏

اس حدیث کی سند ابھی درج نہیں کی گئی۔ متن میں مذکور راوی کا نام تحریر میں موجود ہے، لیکن اسے اسماء الرجال کے منسلک ریکارڈ سے جوڑا نہیں گیا — یہ کام ابھی جاری ہے۔