سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #3492
مسلسل نمبر: 3492 · کتاب 24، حدیث 77
100%
مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلاَ يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کھانے کا غلہ خریدے وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک کہ اسے پورے طور سے اپنے قبضہ میں نہ لے لے ۱؎ ۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Umar:The Messenger of Allah (ﷺ) as saying: If anyone buys grain, he must not sell it till receives it in full
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ
عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)