سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #3421
مسلسل نمبر: 3421 · کتاب 24، حدیث 6
100%
كَسْبُ الْحَجَّامِ خَبِيثٌ وَثَمَنُ الْكَلْبِ خَبِيثٌ وَمَهْرُ الْبَغِيِّ خَبِيثٌ " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سینگی ( پچھنا ) لگانے والے کی کمائی بری ( غیر شریفانہ ) ہے ۱؎ کتے کی قیمت ناپاک ہے اور زانیہ عورت کی کمائی ناپاک ( یعنی حرام ) ہے ۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Rafi' ibn Khadij: The Prophet (ﷺ) said: The earnings of a cupper are impure, the price paid for a dog is impure, and the hire paid to a prostitute is impure
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا أَبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، - يَعْنِي ابْنَ قَارِظٍ - عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَدِيجٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)