مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #3318

مسلسل نمبر: 3318 · کتاب 22، حدیث 77

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَ تِيبَ عَلَيْهِ ‏:‏ إِنِّي أَنْخَلِعُ مِنْ مَالِي ‏.‏ فَذَكَرَ نَحْوَهُ إِلَى ‏:‏ ‏ "‏ خَيْرٌ لَكَ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

کہتے ہیں جب ان کی توبہ قبول ہو گئی تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: میں اپنے مال سے دستبردار ہو جاتا ہوں، پھر آگے راوی نے اسی طرح حدیث بیان کی: «خير لك» تک۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Ka'b bin Malik:To the Messenger of Allah (ﷺ) when his repentance was accepted: I should divest myself of my property. He then mentioned a similar tradition up to the words, "better for you

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)