مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #2336

مسلسل نمبر: 2336 · کتاب 14، حدیث 24

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يَصُومُ مِنَ السَّنَةِ شَهْرًا تَامًّا إِلاَّ شَعْبَانَ يَصِلُهُ بِرَمَضَانَ ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سال میں کسی مہینے کے مکمل روزے نہ رکھتے سوائے شعبان کے اسے رمضان سے ملا دیتے تھے ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin: She never saw the Prophet (ﷺ) fasting the whole month except Sha'ban which he combined with Ramadan

سند دیکھیں (1 راوی)

ام المؤمنین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)