سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #1836
مسلسل نمبر: 1836 · کتاب 11، حدیث 116
100%
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ فِي رَأْسِهِ مِنْ دَاءٍ كَانَ بِهِ .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بیماری کی وجہ سے جو آپ کو تھی اپنے سر میں پچھنا لگوایا اور آپ احرام باندھے ہوئے تھے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah (ﷺ) had himself cupped in his head when he was in the sacred state (wearing ihram due to a disease from which he was suffering)
سند دیکھیں (1 راوی)
عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)