سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #1295
مسلسل نمبر: 1295 · کتاب 5، حدیث 46
100%
صَلاَةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى " .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات اور دن کی نماز دو دو رکعت ہے ۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (ﷺ) said: Prayer by night and day should consist of pairs of rak'ahs
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْبَارِقِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)