مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #1193

مسلسل نمبر: 1193 · کتاب 3، حدیث 33

100%
زیرِ جائزہ
موضوعMunkar (Al-Albani)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ الْبَصْرِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنِ بَشِيرٍ، قَالَ كُسِفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَجَعَلَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ وَيَسْأَلُ عَنْهَا حَتَّى انْجَلَتْ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج گرہن لگا تو آپ دو دو رکعتیں پڑھتے جاتے اور سورج کے متعلق پوچھتے جاتے یہاں تک کہ وہ صاف ہو گیا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated An-Nu'man ibn Bashir: There was an eclipse of the sun in the time of the Prophet (ﷺ). He began to pray a series of pairs of rak'ahs enquiring about the sun (at the end of them) till it became clear

سند دیکھیں (1 راوی)

بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)