سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #1147
مسلسل نمبر: 1147 · کتاب 2، حدیث 758
100%
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلَّى الْعِيدَ بِلاَ أَذَانٍ وَلاَ إِقَامَةٍ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ أَوْ عُثْمَانَ شَكَّ يَحْيَى .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کی نماز بغیر اذان اور اقامت کے پڑھی اور ابوبکر اور عمر یا عثمان رضی اللہ عنہم نے بھی، یہ شک یحییٰ قطان کو ہوا ہے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah (ﷺ) offered the 'Id prayer without the adhan and the iqamah. AbuBakr and Umar or Uthman also did so. The narrator Yahya is doubtful about Uthman
سند دیکھیں (1 راوی)
عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)