سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #1119
مسلسل نمبر: 1119 · کتاب 2، حدیث 730
100%
إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ إِلَى غَيْرِهِ " .
اردو ترجمہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب تم میں سے کسی کو مسجد میں بیٹھے بیٹھے اونگھ آنے لگے تو وہ اپنی جگہ سے ہٹ کر دوسری جگہ بیٹھ جائے ۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (ﷺ) said: When any of you dozes in the mosque (on Friday), he should change his place
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ
عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)