سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #1001
مسلسل نمبر: 1001 · کتاب 2، حدیث 612
100%
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو الْجَمَاهِرِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ نَرُدَّ عَلَى الإِمَامِ وَأَنْ نَتَحَابَّ وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَى بَعْضٍ .
اردو ترجمہ
امام کو (اس کے سلام کا) جواب دیں، اور یہ کہ آپس میں محبت رکھیں اور ایک دوسرے کو سلام کیا کریں۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet (ﷺ) commanded us to respond to the salutation of the imam. and to love each other, and to salute each other
سند دیکھیں (1 راوی)
سیدنا ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ہمیں حکم فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)