عیسوی تاریخ9 دسمبر 1987ء
ہجری تاریخ1408 ہجری
دورعالمِ اسلام: عصرِ حاضر
دسمبر 1987ء میں غزہ سے شروع ہونے والی عوامی تحریک مغربی کنارے تک پھیل گئی؛ ہڑتالوں، بائیکاٹ، مظاہروں اور پتھراؤ کے ذریعے فلسطینیوں نے قبضے کے خلاف جدوجہد کی۔ اسی دوران حماس قائم ہوئی۔ یہ تحریک 1993ء کے اوسلو معاہدے تک جاری رہی اور اس نے فلسطینی مسئلے کو دنیا کی توجہ کا مرکز بنا دیا۔