مرکزی مواد پر جائیں
ٹائم لائن · ملوکیت و مسلم حکمرانی (661ء – 1924ء)

الخوارزمی — ہندی اعداد اور اعشاری نظام کا تعارف

825ء (تقریباً)

ٹائم لائن پر دیکھیں ←
عیسوی تاریخ825ء (تقریباً)
دورملوکیت و مسلم حکمرانی

محمد بن موسیٰ الخوارزمی نے ہندی اعداد اور ان سے حساب کے طریقے پر رسالہ لکھا، جس نے صفر سمیت اعشاری مقامی نظام کو عربی دنیا میں عام کیا۔

اصل عربی متن محفوظ نہیں رہا؛ یہ رسالہ بارہویں صدی کے لاطینی ترجمے کے ذریعے یورپ پہنچا۔ مصنف کے نام کی لاطینی صورت ہی سے لفظ 'الگورتھم' بنا۔

ایجادات و سائنسعلمی ارتقاء

متعلقہ شخصیات