فہرست پر واپس جائیں
ترکی بن عبداللہ آل سعود
Turki bin Abdullah Al Saud
دوسری سعودی ریاست (1824ء) کے بانی، ریاض کو مرکز بنایا۔
سنین کی وضاحت: سنِ پیدائش درج نہیں کیا گیا: 1755ء اور 1769ء (1183ھ) دونوں لکھے جاتے ہیں۔ مستند مآخذ سے تحقیق کے بعد درج کیا جائے گا۔