مرکزی مواد پر جائیں
فہرست پر واپس جائیں

شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی رحمہ اللہ

Mahmud Hasan Deobandi (Shaykh al-Hind)

علماءدور: دیوبند اور تحریکِ آزادیپیدائش: 1851ءوفات: 1920ء

دارالعلوم دیوبند کے پہلے طالب علم اور صدر مدرس؛ ریشمی رومال تحریک کے قائد، 1917ء–1920ء مالٹا میں نظربند رہے۔