فہرست پر واپس جائیں
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمہ اللہ
Khwaja Moinuddin Chishti
ہندوستان میں سلسلۂ چشتیہ کے بانی، اجمیر میں مدفون۔
سنین کی وضاحت: سنِ پیدائش درج نہیں کیا گیا: 536ھ (1141ء) اور 537ھ (1143ء) دونوں لکھے جاتے ہیں۔ مستند مآخذ سے تحقیق کے بعد درج کیا جائے گا۔