مرکزی مواد پر جائیں
فہرست پر واپس جائیں

حیدر علی

Hyder Ali

حکمراندور: سلطنتِ میسورپیدائش: 1720ءوفات: 1782ء

میسور کے حکمران جنہوں نے فوج کو منظم کیا اور پہلی و دوسری اینگلو میسور جنگوں میں کمپنی کا مقابلہ کیا۔