فہرست پر واپس جائیں
بابا فرید الدین مسعود رحمہ اللہ
Baba Farid al-Din Mas'ud
پاکپتن کے چشتی بزرگ، جن کے اشعار پنجابی کے قدیم ترین ادب میں شامل ہیں۔
سنین کی وضاحت: سنِ پیدائش درج نہیں کیا گیا: 569ھ (1173ء) اور 584ھ (1188ء) دونوں لکھے جاتے ہیں۔ مستند مآخذ سے تحقیق کے بعد درج کیا جائے گا۔