فہرست پر واپس جائیں
امام بغوی رحمہ اللہ
Al-Baghawi
شافعی عالم، شرح السنہ، مصابیح السنہ اور تفسیر معالم التنزیل کے مصنف۔
سنین کی وضاحت: سنِ پیدائش درج نہیں کیا گیا: 433ھ (1041ء) اور 436ھ (1044ء) دونوں لکھے جاتے ہیں۔ مستند مآخذ سے تحقیق کے بعد درج کیا جائے گا۔