مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #3352

مسلسل نمبر: 3352 · کتاب 47، حدیث 404

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ ذَلِكَ إِبْرَاهِيمُ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ‏.‏

اردو ترجمہ

ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: «يا خير البرية» ! اے تمام مخلوق میں بہتر! آپ نے فرمایا: ”یہ ابراہیم علیہ السلام ہیں“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

انگریزی ترجمہ

Anas bin Malik narrated that:A man said to the Prophet: “O best of creatures!” So he said: “That is Ibrahim.”

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، قَالَ سَمِعْتُ مَالِكٍ، يَقُولُ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَا خَيْرَ الْبَرِيَّةِ ‏.‏ قَالَ ‏

مختار بن فلفل کہتے ہیں کہ میں نے رضی الله عنہ کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)