مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #1876

مسلسل نمبر: 1876 · کتاب 26، حدیث 16

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالرُّطَبُ جَمِيعًا ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «گدر» ( ادھ پکی ) کھجور اور تازہ کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah (ﷺ) prohibited making Nabidh from unripend dates and fresh dates together. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)