مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #1874

مسلسل نمبر: 1874 · کتاب 26، حدیث 14

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih - Agreed Upon (Zubair Ali Zai)

حَدَّثَنَا بِذَلِكَ، أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ الْخَطَّابِ، إِنَّ مِنَ الْحِنْطَةِ خَمْرًا بِهَذَا ‏.‏ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ‏.‏ وَقَالَ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ لَمْ يَكُنْ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرٍ بِالْقَوِيِّ فِي الْحَدِيثِ ‏.‏ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ أَيْضًا عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ‏.‏

اردو ترجمہ

گیہوں سے شراب بنائی جاتی ہے، یہ ابراہیم بن مہاجر کی روایت سے زیادہ صحیح ہے ۱؎، ۲- علی بن مدینی کہتے ہیں: یحییٰ بن سعید نے کہا: ابراہیم بن مہاجر حدیث بیان کرنے میں قوی نہیں ہیں، ۳- یہ حدیث دوسری سندوں سے بھی نعمان بن بشیر سے آئی ہے۔

انگریزی ترجمہ

Indeed Khamr comes from wheat." [After mentioning this, he said:] and this is more correct than the narration of Ibrahim bin Muhajir (no. 1872). 'Ali bin Al-Madini said: "Yahya bin Sa'eed said: 'Ibrahim bin Al-Muhajir is not strong [in Hadith].'" And it has also been reported through other rotes from Ash-Sha'bi, from An-Nu'man bin Bashir

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ شراب گیہوں سے بنائی جاتی ہے، پھر انہوں نے پوری حدیث بیان کی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عمر بن خطاب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)