مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #1870

مسلسل نمبر: 1870 · کتاب 26، حدیث 10

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Zubair Ali Zai)

‏ فَلاَ إِذًا ‏"‏ ‏.‏ قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَأَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ان ) برتنوں ( کے استعمال ) سے منع فرمایا تو انصار نے آپ سے شکایت کی، اور کہا: ہمارے پاس دوسرے برتن نہیں ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تب میں منع نہیں کرتا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن مسعود، ابو سعید خدری، ابوہریرہ اور عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah (ﷺ) prohibited using (certain) containers. So the Ansar complained about that to him. They said: 'We will have no vessels!' so he said: 'If so then use them.'" He said: There are narrations on this topic from Ibn Mas'ud, Abu Hurairah, Abu Sa'eed, and 'Abdullah bin 'Amr. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الظُّرُوفِ فَشَكَتْ إِلَيْهِ الأَنْصَارُ فَقَالُوا لَيْسَ لَنَا وِعَاءٌ ‏.‏ قَالَ ‏

رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)