مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #1738

مسلسل نمبر: 1738 · کتاب 24، حدیث 19

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ اللَّيْثِيُّ، قَالَ أَشْهَدُ عَلَى أَنَّهُ حَدَّثَنَا أَنَّهُ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ ‏.‏ قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَمُعَاوِيَةَ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ عِمْرَانَ حَدِيثٌ حَسَنٌ ‏.‏ وَأَبُو التَّيَّاحِ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عمران کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں علی، ابن عمر، ابوہریرہ اور معاویہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah (ﷺ) prohibited us from (wearing) rings of gold." [He said:] THere are narrations on this topic from 'Ali, Ibn 'Umar, Abu Hurairah, and Mu'awiyah. [Abu 'Eisa said:] The Hadith of 'Imran is a Hasan Hadith. Abu At-Tayyah's (a narrator) name is Yazid bin Humaid

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)