مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #1603

مسلسل نمبر: 1603 · کتاب 21، حدیث 66

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ إِنَّ الْيَهُودَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحَدُهُمْ فَإِنَّمَا يَقُولُ السَّامُ عَلَيْكُمْ فَقُلْ عَلَيْكَ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہود میں سے کوئی جب تم لوگوں کو سلام کرتا ہے تو وہ کہتا ہے: «السام عليک» ( یعنی تم پر موت ہو ) ، اس لیے تم جواب میں صرف «عليک» کہو ( یعنی تم پر موت ہو ) “۔

انگریزی ترجمہ

Indeed when a Jew gives Salam to one of you, then he is only saying: 'As-Samu 'Alaikum' (Death be upon you) so say: "Alaik (And upon you).'" [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)