مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #1572

مسلسل نمبر: 1572 · کتاب 21، حدیث 33

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ مَنْ مَاتَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنْ ثَلاَثٍ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ ‏"‏ ‏.‏ وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مر گیا اور تین چیزوں یعنی تکبر ( گھمنڈ ) ، مال غنیمت میں خیانت اور قرض سے بری رہا، وہ جنت میں داخل ہو گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں ابوہریرہ اور زید بن خالد جہنی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

انگریزی ترجمہ

Whoever dies and he is free of three: Kibr (Pride), Ghulul, and debt, he will enter paradise." There are narrations on this topic from Abu Hurairah and Zaid bin Khalid Al-Juhni Footnote: Ghulul refers to goods stolen from the spoils of war, or concealed, before it is divided among the soldiers

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنِي أَبُو رَجَاءٍ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ‏

رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)