مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #992

مسلسل نمبر: 992 · کتاب 11، حدیث 117

100%
زیرِ جائزہ
حسنHasan (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْجَوَّابِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ إِبْرَاهِيِمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ رَمَقْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عِشْرِينَ مَرَّةً يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَفِي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ ‏{‏ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ‏}‏ وَ ‏{‏ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ‏}‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیس مرتبہ مغرب کے بعد کی اور فجر کے پہلے کی دونوں رکعتوں میں «قل يا أيها الكافرون» اور «قل هو اللہ أحد‏» پڑھتے دیکھا ہے۔

انگریزی ترجمہ

I watched the Messenger of Allah (ﷺ)- twenty times- reciting in the two rak'ahs after maghrib 'Say: O you disbelievers' and 'Say: He is Allah, (the) One

سند دیکھیں (1 راوی)

عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)