سنن نسائی #989
مسلسل نمبر: 989 · کتاب 11، حدیث 114
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ، أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، يُحَدِّثُ عَنْ ثَابِتٍ، أَنَّهُ قَالَ لِمَرْوَانَ يَا أَبَا عَبْدِ الْمَلِكِ أَتَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِـ { قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ } وَ { إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ } قَالَ نَعَمْ . قَالَ فَمَحْلُوفَةٌ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِيهَا بِأَطْوَلِ الطُّولَيَيْنِ { المص } .
اردو ترجمہ
انہوں نے مروان سے پوچھا: اے ابوعبدالملک! کیا تم مغرب میں «قل هو اللہ أحد» اور «إنا أعطيناك الكوثر» پڑھتے ہو؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں! تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں «المص» جو دو لمبی سورتوں ( انعام اور اعراف ) میں زیادہ لمبی ہے ( سورۃ الاعراف ) پڑھتے دیکھا ہے۔
انگریزی ترجمہ
O Abu Abdul-Malik, do you recite: 'Say: He is Allah, (the) One' and 'Verily, We have granted you Al-Kawthar' in maghrib?" He said: "Yes." He (Zaid) said: "I swear by Allah, I saw the Messenger of Allah (ﷺ) reciting the longer of the two long surahs in it: 'Alif-Lam-Mim-Sad
سند دیکھیں (1 راوی)
رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)