سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #765
مسلسل نمبر: 765 · کتاب 9، حدیث 24
100%
وَزُرَّهُ عَلَيْكَ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ " .
اردو ترجمہ
میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں شکار پر جاتا ہوں اور میرے جسم پر سوائے قمیص کے کچھ نہیں ہوتا، تو کیا میں اس میں نماز پڑھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( ہاں پڑھ لو ) اور اس میں ایک تکمہ لگا لو گرچہ کانٹے ہی کا ہو ۔
انگریزی ترجمہ
I said: 'O Messenger of Allah(ﷺ), I go hunting wearing nothing but a single shirt. Can I pray in it?' He said: 'Fasten it to yourself even with a thorn
سند دیکھیں (1 راوی)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الأَكْوَعِ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لأَكُونُ فِي الصَّيْدِ وَلَيْسَ عَلَىَّ إِلاَّ الْقَمِيصُ أَفَأُصَلِّي فِيهِ قَالَ
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)