سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #637
مسلسل نمبر: 637 · کتاب 7، حدیث 12
100%
إِنَّ بِلاَلاً يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ " .
اردو ترجمہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلال رات ہی میں اذان دیتے ہیں تو تم لوگ کھاؤ پیو ۱؎ یہاں تک کہ ( عبداللہ ) ابن ام مکتوم اذان دیں ۔
انگریزی ترجمہ
Bilal calls the Adhan during the night, so eat and drink until Ibn Umm Maktum calls (the Adhan)
سند دیکھیں (1 راوی)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ
عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)