مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #492

مسلسل نمبر: 492 · کتاب 5، حدیث 45

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ فِي السَّفَرِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ ‏.‏ قَالَ مَالِكٌ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ ‏.‏

اردو ترجمہ

عبداللہ بن دینار نے کہا: اور ابن عمر رضی اللہ عنہم بھی ایسا کرتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah (ﷺ) used to pray on his mount while on a journey, no matter what direction it was facing." Malik said: "Abdullah bin Dinar said: 'And Ibn 'Umar used to do likewise

سند دیکھیں (1 راوی)

عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں اپنی سواری پر نماز پڑھتے تھے جس طرف بھی وہ متوجہ ہوتی، مالک کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)