مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #477

مسلسل نمبر: 477 · کتاب 5، حدیث 30

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّى الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعت، اور ذوالحلیفہ میں نماز عصر دو رکعت پڑھی۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet (ﷺ) prayed Zuhr in Al-Madinah, four Rak'ahs, and he prayed 'Asr in Dhul-Hulaifah, two Rak'ahs

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)