مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #3691

مسلسل نمبر: 3691 · کتاب 32، حدیث 4

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَقِيءُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہبہ کر کے اسے لینے والا کتے کی طرح ہے، جو قے کرتا ہے پھر اسی کو چاٹتا ہے“۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah said: 'The one who takes back his gift is like the dog which vomits then goes back to its vomit

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلَنْجِيُّ الْمَقْدِسِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، - وَهُوَ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ - عَنْ وُهَيْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)