سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #342
مسلسل نمبر: 342 · کتاب 2، حدیث 18
100%
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم جَمِيعًا .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مرد اور عورتیں دونوں ایک ساتھ وضو کرتے تھے ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
Men and women used to perform Wudu' together during the time of the Messenger of Allah (ﷺ)
سند دیکھیں (1 راوی)
عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)