مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2678

مسلسل نمبر: 2678 · کتاب 24، حدیث 60

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ لاَ تَلْبَسُوا فِي الإِحْرَامِ الْقَمِيصَ وَلاَ السَّرَاوِيلاَتِ وَلاَ الْعَمَائِمَ وَلاَ الْبَرَانِسَ وَلاَ الْخِفَافَ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”احرام میں نہ قمیص پہنو، نہ پائجامے، نہ عمامے ( پگڑیاں ) نہ ٹوپیاں، نہ موزے“۔

انگریزی ترجمہ

I heard the Prophet say; 'do not wear shirts, or pants, or 'Imamahs, or burnouses, or Khuffs while in Ihram.'''(sahih)

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏

عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)