مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2648

مسلسل نمبر: 2648 · کتاب 24، حدیث 30

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ مَنْ أَنْتُمْ ‏"‏ ‏.‏ قَالُوا الْمُسْلِمُونَ ‏.‏ قَالُوا مَنْ أَنْتُمْ قَالُوا رَسُولُ اللَّهِ ‏.‏ قَالَ فَأَخْرَجَتِ امْرَأَةٌ صَبِيًّا مِنَ الْمِحَفَّةِ فَقَالَتْ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ ‏"‏ نَعَمْ وَلَكِ أَجْرٌ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چلے جب روحاء پہنچے تو کچھ لوگوں سے ملے تو آپ نے پوچھا: ”تم کون لوگ ہو؟“ ان لوگوں نے کہا: ہم مسلمان ہیں، پھر ان لوگوں نے پوچھا: آپ کون ہیں؟ لوگوں نے بتایا: ”آپ اللہ کے رسول ہیں“، یہ سن کر ایک عورت نے کجاوے سے ایک بچے کو نکالا، اور پوچھنے لگی: کیا اس کے لیے حج ہے؟ آپ نے فرمایا: ”ہاں اور ثواب تمہیں ملے گا“۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah set out and when he was in Ar-Rawha he met some people and said: 'Who are you?' They said: 'Muslins.' They said: 'Who are you?' They said: 'The Messenger of Allah.' A woman brought a child out of the litter and said: 'Is there Hajj for this one?' He said" "Yes, and you will be rewarded.'''(Shih)

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُقْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ صَدَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَلَمَّا كَانَ بِالرَّوْحَاءِ لَقِيَ قَوْمًا فَقَالَ ‏

عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)