مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #263

مسلسل نمبر: 263 · کتاب 1، حدیث 264

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، - وَاللَّفْظُ لإِسْحَاقَ - قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الطَّوِيلِ، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات ایک ہی غسل سے اپنی بیویوں کے پاس گئے ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) went around all his wives and only performed Ghusl once

سند دیکھیں (2 راوی)

رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

  1. 1
    سندی رابط (Sanadset)
  2. 2
    سندی رابط (Sanadset)