مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2590

مسلسل نمبر: 2590 · کتاب 23، حدیث 156

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ مَنْ يَضْمَنْ لِي وَاحِدَةً وَلَهُ الْجَنَّةُ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ يَحْيَى هَا هُنَا كَلِمَةٌ مَعْنَاهَا أَنْ لاَ يَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مجھے ایک بات کی ضمانت دے تو اس کے لیے جنت ہے“ ( یحییٰ کہتے ہیں: یہاں ایک لفظ تھا جس کا مفہوم یہ ہے کہ ) ”وہ لوگوں سے کچھ نہ مانگے“۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah said: 'Whoever can promise me one thing. Paradise will be his." (One of the narrators) Yahya said: "Here a statement which means: That he will not ask the people for anything

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)