مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2518

مسلسل نمبر: 2518 · کتاب 23، حدیث 84

100%
زیرِ جائزہ
حسنHasan (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، أَنَّ عِيَاضَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَهُ أَنَّ قَالَ كُنَّا نُخْرِجُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ لاَ نُخْرِجُ غَيْرَهُ ‏.‏

اردو ترجمہ

ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ( صدقہ فطر ) کھجور یا جو یا پنیر سے ایک صاع نکالتے تھے۔ اس کے علاوہ کچھ نہ نکالتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

At the time of the Messenger of Allah we used to give a Sa' of dates, or a Sa' of barley, or a Sa' of cottage cheese, and we did not give anything else

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)