سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #2516
مسلسل نمبر: 2516 · کتاب 23، حدیث 82
100%
أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، عَنْ زَائِدَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ النَّاسُ يُخْرِجُونَ عَنْ صَدَقَةِ الْفِطْرِ، فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ تَمْرٍ أَوْ سُلْتٍ أَوْ زَبِيبٍ .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں لوگ صدقہ فطر ایک صاع جَو یا کھجور یا سُلت ( بے چھلکے کا جو ) یا کشمش نکالتے تھے۔
انگریزی ترجمہ
At the time of the Messenger of Allah, the people used to give as Sadaqatul Fitr a Sa' of barely or dates or rye or raising
سند دیکھیں (1 راوی)
عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)