مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #2419

مسلسل نمبر: 2419 · کتاب 22، حدیث 330

100%
زیرِ جائزہ
ShadhShadh (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ هُنَيْدَةَ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَأْمُرُ بِصِيَامِ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ أَوَّلِ خَمِيسٍ وَالاِثْنَيْنِ وَالاِثْنَيْنِ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر مہینے میں تین دن۔ ہر مہینے کی پہلی جمعرات کو، اور دو اس کے بعد والے دو شنبہ ( پیر ) کو پھر اس کے بعد والے دوشنبہ ( پیر ) کو روزے رکھنے کا حکم دیتے تھے ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah used to enjoin fasting three days: The first Thursday, and Monday and Monday

سند دیکھیں (1 راوی)

ام المؤمنین رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)